مسلم لیگ ن کی دس سال پنجاب اور پانچ سال مرکز میں حکومت رہی لیکن عوام کی حالت پہلے سے مزید بدتر ہے – Insaf Tv

780

مسلم لیگ ن کی دس سال پنجاب اور پانچ سال مرکز میں حکومت رہی لیکن عوام کی حالت پہلے سے مزید بدتر ہے

مسلم لیگ ن کی دس سال پنجاب اور پانچ سال مرکز میں حکومت رہی لیکن عوام کی حالت پہلے سے مزید بدتر ہے۔ عوام بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں جبکہ دو جماعتیں چالیس سال سے باری باری اقتدار میں رہنے کے باوجود عوام کی حالت نہ بدل سکیں، مرکزی رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی عوام سے کے گئی نا انصافیوں کو بے نقاب کر دیا۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.