مسلم لیگ(ن) کسطرح غلط رپورٹنگ کر کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے؟

1879

مسلم لیگ(ن) کسطرح غلط رپورٹنگ کر کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے؟

مسلم لیگ (ن) کسطرح غلط رپورٹنگ کر کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے؟
کمرہ احتساب عدالت کی حقیقت کیا ہے؟
لیکن نون لیگ میڈیا سیل وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی نگرانی میں کچھ میڈیا ہاوسسز سے مل کر اصل خبر اور فقروں میں ردبدل کرکے عوام کی آنکھوں میں مسلسل کسطرح دھول جھونک رہے ہیں۔
لیکن آخر کب تک پاکستانی عوام کی آنکھوں پر پردہ ڈالتے رہیں گے؟