[لُٹیروں کے کڑے احتساب اور چیخوں پر حسن نثار کی رائے] کئی دہائیوں سے عوام کی چیخیں نکل رہی تھی، اب یہ بہت بڑی تبدیلی ہے کہ جن کی چیخیں سُننے کے لیے عوام کے کان ترس گئے تھے، اُنکی چیخیں سُننے کو مل رہی ہیں، ایک روایتی سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے، جبکہ عمران خان اگلی نسلوں کا سوچ کر مُلک کی بہتری کے لیے کام کررہا ہے، اور عمران خان وہ کام کررہا ہے جس کو کرنے کی ہمت ایک روایتی گِھسا پِٹا سیاستدان کبھی بھی نہین کرسکتا #PTI

833

[لُٹیروں کے کڑے احتساب اور چیخوں پر حسن نثار کی رائے]
کئی دہائیوں سے عوام کی چیخیں نکل رہی تھی، اب یہ بہت بڑی تبدیلی ہے کہ جن کی چیخیں سُننے کے لیے عوام کے کان ترس گئے تھے، اُنکی چیخیں سُننے کو مل رہی ہیں، ایک روایتی سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ہے، جبکہ عمران خان اگلی نسلوں کا سوچ کر مُلک کی بہتری کے لیے کام کررہا ہے، اور عمران خان وہ کام کررہا ہے جس کو کرنے کی ہمت ایک روایتی گِھسا پِٹا سیاستدان کبھی بھی نہین کرسکتا
#PTI