لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ابھی 8 گھنٹے ہو گیا،قرضوں کا ریکارڈ اس نا اہل حکومت نے توڑ دیا، تیل پوری دنیا سے مہنگا عوام کو دے رہے ہیں

    1502

    لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ابھی 8 گھنٹے ہو گیا،قرضوں کا ریکارڈ اس نا اہل حکومت نے توڑ دیا، تیل پوری دنیا سے مہنگا عوام کو دے رہے ہیں

    لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ابھی 8 گھنٹے ہو گیا،قرضوں کا ریکارڈ اس نا اہل حکومت نے توڑ دیا، تیل پوری دنیا سے مہنگا عوام کو دے رہے ہیں۔ معشیت کا بیڑہ کر دیا اور سارا دن حواری یہ کہتے تھکتے نہیں کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ سعید قاضی