لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

1526

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی. پیمرا کو پندرہ روز میں تمام درخواستیں نپٹانے کا حکم.