عمران خان کا پُرانے ورکروں کے لیے پیغام

1688

عمران خان کا پُرانے ورکروں کے لیے پیغام

عمران خان کا پُرانے ورکروں کے لیے پیغام جس میں انکا کہنا تھا کہ پُرانے ورکرز کی طویل جدوجہد کو نہیں بھول سکتا آج پاکستان تحریک انصاف جس مقام پر کھڑی ہے یہ بانی ورکرز کی ہی مرہون منت ہے ,بانی ورکروں کی جدوجہد قابل تحیسن ہے- (28.02.18)