صوبائی وزیر صحت و انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام خان تراکئی نے فاسٹ یونیورسٹی پشاور میں..

1761

صوبائی وزیر صحت و انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام خان تراکئی نے فاسٹ یونیورسٹی پشاور میں..

صوبائی وزیر صحت و انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام خان تراکئی نے فاسٹ یونیورسٹی پشاور میں آئی ٹی فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں بحیثت مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کیا, صوبائی وزیر شہرام تراکئی نے طلباء کے سٹالز کا دورہ کیا اور انکے بہترین پروجیکٹس پے سراہا.