شہباز شریف تمہاری پولیس ہمیشہ غنڈوں کو تحفظ دیتی ہے …

1323

شہباز شریف تمہاری پولیس ہمیشہ غنڈوں کو تحفظ دیتی ہے …

شہباز شریف تمہاری پولیس ہمیشہ غنڈوں کو تحفظ دیتی ہے بتاؤ کیا ہوا جڑانوالہ میں بچوں کے ساتھ ریپ کا اور ایسے ہزاروں کیسز ویسے کے ویسے پڑے ہیں , آج بھی غنڈے پیسے دے کر یا تو پکڑے نہیں جاتے یا پھر پیسے دے کے جیل سے باہر آ جاتے ہیں کیا تمہیں خدا کو جان نہیں دینی ؟؟
پنتیس سال میں تم نے پولیس کو ٹھیک کیوں نہیں کیا ؟
جڑانوالہ میں ایک غریب کی بیٹی ریپ کے بعد قتل ۔