سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر فرخ سلیم نے وزیراعظم عمران خان کی سادگی کو تاریخی قرار دے دیا۔
پاکستان کی تاریخ میں کوئی وزیراعظم ایسا نہیں آیا جو خود صوابدیدی فنڈ استعمال نہ کرنے کا کہے، یہ سادگی کی انتہا ہے، نواز شریف نے صوابدیدی فنڈ کے نام پر 54 ارب روپے خرچ کر ڈالے –
سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر فرخ سلیم نے وزیراعظم عمران خان کی سادگی کو تاریخی قرار دے دیا۔