سوات: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی پروش ہوم اینڈ سکول سوات آمد۔ ضیاء اللہ بنگش یتیم بچوں میں گھل مل گئے۔ ضیاء اللہ بنگش نے بچوں کے ساتھ فٹ بال میچ بھی کھیلا۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے سوات کا دو روزہ دورہ کیا۔ سوات دورے کے دوران مختلف سکولوں کا دورہ کیا، سہولیات اور تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ (31.12.18) #KPEducation #Swat #ZiaUlahBangash #KPKUpdates

462

سوات: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی پروش ہوم اینڈ سکول سوات آمد۔ ضیاء اللہ بنگش یتیم بچوں میں گھل مل گئے۔ ضیاء اللہ بنگش نے بچوں کے ساتھ فٹ بال میچ بھی کھیلا۔

مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے سوات کا دو روزہ دورہ کیا۔ سوات دورے کے دوران مختلف سکولوں کا دورہ کیا، سہولیات اور تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
(31.12.18)

#KPEducation #Swat #ZiaUlahBangash #KPKUpdates