سندھ میں صحت کی سہولیات کا فقدان دیکھ کر وجاہت سعید خان بھی رو پڑے.
سندھ میں صحت کی سہولیات کا فقدان دیکھ کر وجاہت سعید خان بھی رو پڑے.
پورے ہسپتال میں ایک بھی وینٹیلیٹر نہیں. ہر ہفتے ایک درجن سے زائید بچّے جان سے جاتے ہیں.
بلاول زرداری کچھ توخدا کا خوف کرو، کیا سندھ کے لوگوں کو جینے کا حق نہیں؟