سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدان اور وزیر خزانہ پاکستان اسد عمر کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا ،سعودی عرب ادائیگیوں کے توازن کے لیے پاکستان کو 3 ارب ڈالر ایک سال کے لیے دے گا، اسکے علاوہ سعودی عرب 3ارب کا تیل موخر ادائیگیوں کے طور پر بھی پاکستان کو فراہم کرے گا اور سعودی عرب نے پاکستان میں معدنی وسائل کی تلاش کے معاملے میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے، اس اعلامیہ میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے ویزہ فیس میں کمی پر اتفاق کے بارے میں اہم امور طے پائے۔ #PMIK

547

سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدان اور وزیر خزانہ پاکستان اسد عمر کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا ،سعودی عرب ادائیگیوں کے توازن کے لیے پاکستان کو 3 ارب ڈالر ایک سال کے لیے دے گا، اسکے علاوہ سعودی عرب 3ارب کا تیل موخر ادائیگیوں کے طور پر بھی پاکستان کو فراہم کرے گا اور سعودی عرب نے پاکستان میں معدنی وسائل کی تلاش کے معاملے میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے، اس اعلامیہ میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے ویزہ فیس میں کمی پر اتفاق کے بارے میں اہم امور طے پائے۔
#PMIK