سعودی عرب میں منعقدہ کانفرنس کی سب سے بڑی شخصیت عمران خان تھے…

663

سعودی عرب میں منعقدہ کانفرنس کی سب سے بڑی شخصیت عمران خان تھے…

[ سعودی عرب میں منعقدہ کانفرنس کی سب سے بڑی شخصیت عمران خان تھے ]

“آخری بار جب ریاض میں منعقدہ انویسٹمنٹ کانفرنس میں نواز شریف گئے تو وہ بیچارے تقریر تیار کرتے رہے مگر ان سے کسی نے تقریر کروائی ہی نہیں، کسی نے ان کو پوچھا نہیں تھا، ان کی کوئی حیثیت نہیں تھی اس کانفرنس میں”

سینئر تجزیہ کار و صحافی عامر متین کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر تجزیہ۔