سعدرفیق صاحب روسٹرم پرآئیں اور لوہے کے چنے بھی ساتھ لےکرآئیں

1701

سعدرفیق صاحب روسٹرم پرآئیں اور لوہے کے چنے بھی ساتھ لےکرآئیں

“سعدرفیق صاحب روسٹرم پرآئیں اور لوہے کے چنے بھی ساتھ لےکرآئیں” ،”چیف جسٹس صاحب میں بیٹھ جاؤں؟”، “جب تک ہم نہ کہیں آپ بیٹھ نہیں سکتے”- خواجہ سعد رفیق کی سپریم کورٹ طلبی۔۔ چیف جسٹس کے ہاتھوں خواجہ سعد رفیق کی شامت آگئی۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار اور سعدرفیق کے درمیان کیا مکالمہ ہوا؟