زراعت کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہ….
زراعت کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہ، نئی زرعی پالیسی تیار۔ وزیراعظم 27 نومبر کو نئی زرعی پالیسی کا اعلان کریں گے جو چاروں صوبوں کے زرعی ماہرین کی مشاورت سے ترتیب دی گئی ہے۔