رہنما علی زیدی قومی اسمبلی کی نشست این اے۔244 سے الیکشن لڑینگے۔ – Insaf Tv

676

رہنما علی زیدی قومی اسمبلی کی نشست این اے۔244 سے الیکشن لڑینگے۔

رہنما علی زیدی قومی اسمبلی کی نشست این اے۔244 سے الیکشن لڑینگے۔
جناب علی زیدی نے سنء 2000 میں پاکستان تحریکِ انصاف جنرل ممبر کی حیثیت سے جوائن کی اور آج آپ پی ٹی آئی کے مرکزی سینیئر نائب صدر ہیں۔
اس سے قبل آپ کا تعلق کسی اور سیاسی جماعت سے نہیں رہا، آپ ان محب وطن لوگوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے عمران خان کی پکار پر اپنی پر آسائش زندگی ترک کرکے لبیک کہا۔
پارٹی اور عمران خان کے نظریے کے لیے آپ کی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے پارٹی کیجانب سے آپ کو قومی اسمبلی کے حلقے 244 سے انتخاب لڑنے کے لیے ٹکٹ دیا گیا۔