حبیب اکرم بتاتے ہوئے کے کیسے پاکستان تحریک انصاف نے پرانے ورکرز کو ٹکٹ دیا .. – Insaf Tv

867

حبیب اکرم بتاتے ہوئے کے کیسے پاکستان تحریک انصاف نے پرانے ورکرز کو ٹکٹ دیا ..

حبیب اکرم بتاتے ہوئے کے کیسے پاکستان تحریک انصاف نے پرانے ورکرز کو ٹکٹ دیا جہاں پے وہ مضبوط تھےاور جہاں پارٹی کے اپنے لوگ اتنے مضبوط نہیں تھے کے نون لیگ جیسے مافیا کا مقابلہ کر سکیں وہاں نئے لوگوں کو ٹکٹ دیا گے ، مجموعی طور پریہ ایک وِنِنگ کمبینیشن ہے نئے اور پرانے ورکرز کا انشا اللہ
#WazireAzamImranKhan