تحریک انصاف کے مراد سعید کا حلقہ

1571

تحریک انصاف کے مراد سعید کا حلقہ

تحریک انصاف کے مراد سعید کا حلقہ : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 چلتے ہیں جو پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق این اے29 سوات تھا۔ 2013 میں اس حلقے سے تحریک انصاف کے مراد سعید کامیاب ہوئے۔وہ میڈیا پر اپنی پارٹی کی ترجمانی توخوب کرتے ہیں کیا حلقےکے مسائل بھی اجاگر کر پائے؟ حبیب صاحب ووٹر ز کے پاس پہنچے اور پوچھا کہ دوبارہ کس کو ووٹ دیں گے؟ تفصیلات دیکھے اس ویڈیو میں۔