تحریک انصاف نے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم کے خلاف تحریک التوا جمع کرادی

1721

تحریک انصاف نے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم کے خلاف تحریک التوا جمع کرادی

[ تحریک انصاف نے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم کے خلاف تحریک التوا جمع کرادی ]

ایمنسٹی اسکیم ٹیکس چوروں اور منی لانڈررز کے لیے لائی گئی ہے، قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے سے 45 روز قبل اس طرح کی اسکیم لانا جمہوری نظام پر حملہ ہے، تحریک التوا ڈاکٹر شیریں مزاری،اسد عمر اور منزہ حسن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی-