تحریک انصاف شخصیات کی تابع نہیں بلکہ ایک ادارہ ہے عمران خان

1442

تحریک انصاف شخصیات کی تابع نہیں بلکہ ایک ادارہ ہے عمران خان نے واضع پیغام دے دیا۔

دنیا کی کسی سیاسی جماعت میں ایسا نہیں ہوتا کہ پارٹی کے اندرونی معملات اور اختلافات کو میڈیا میں اچھالا جائے۔ تحریک انصاف ایک جمہوری جماعت ہے جہاں لیڈران سے لے کر کارکنوں تک سب کو اپنا اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کی مکمل آزادی ہے اور سب جانتے ہیں کہ پارٹی کی میٹنگز میں تمام لوگوں کے موقف کو سنا جاتا ہے اور اہمیت دی جاتی ہے۔ اگر کسی کو پارٹی کی کسی پالیسی سے اختلاف ہوتا ہے تو اسے اسکا اختلاف ظاہر کرنے کا پارٹی میں بھرپور موقع دیا جاتا ہے۔ لیکن پارٹی کے معملات کو میڈیا میں اچھالنا پارٹی کے دشمنوں کو فائدہ دیتا ہے جو کہ کسی طور قابل قبول نہیں۔ اسکے علاوہ شروع دن سے تحریک انصاف کا ایک ہی اصول ہے کہ ٹکٹ میرٹ پر دیئے جائیں گے نہ کہ کسی کی ذاتی پسند نا پسند کی بنیاد پر اور اس سلسلے میں کسی کو پارٹی کو بلیک میل کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔ پارٹی سے وابستگی کے دورانیئے کی بنیاد پر نہیں بلکہ پارٹی کے لیئے کی جانے والی کاوشوں اور پارٹی کے لیئے قربانیاں دینے والوں کو ہی پارٹی میں فوقیت ملتی ہے۔ عمران خان کا مشن تحریک انصاف کو ایک روایئتی سیاسی جماعت نہین بلکہ ایک ایسا ادارہ بنانا ہے جو شخصیات کا محتاج نہ ہو بلکہ ایک مضبوط نظریے کی بنیاد پر قائم ہو۔

#IKonNewsOne