برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات اور عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری ،امن واستحکام اور منظم جرائم کی بیخ کنی اور اثاثہ جات کی ریکوری کے حوالے سے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا پاکستان اور برطانیہ کے درمیان موجودہ دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا

1453

برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات اور عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا

دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری ،امن واستحکام اور منظم جرائم کی بیخ کنی اور اثاثہ جات کی ریکوری کے حوالے سے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان موجودہ دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا