ایوی ایشن ایکسپرٹ نے حکومتی دعوے کی تصدیق کردی، وزیراعظم ہاوس سے بنی گالہ تک ہیلی کاپٹر پر صرف 320 روپے خرچ ہوتے ہیں۔

1805

ایوی ایشن ایکسپرٹ نے حکومتی دعوے کی تصدیق کردی، وزیراعظم ہاوس سے بنی گالہ تک ہیلی کاپٹر پر صرف 320 روپے خرچ ہوتے ہیں۔

وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالہ تک ہیلی کاپٹر کا خرچہ 300 روپے سے بھی کم آتا ہے. ہوابازی کے ماہر کرنل ریٹائرڈ نیاز صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کا موقف درست قرار دے دیا یے.