انتشار کا شکار ن لیگی امیدواروں کی فیصل آباد میں لڑائی – Insaf Tv

728

انتشار کا شکار ن لیگی امیدواروں کی فیصل آباد میں لڑائی

[ انتشار کا شکار ن لیگی امیدواروں کی فیصل آباد میں لڑائی ]

فیصل آباد میں پارلیمانی بورڈ کو انٹرویو دینے آنے والے ن لیگی امیدوار آپس میں لڑ پڑے ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی اہلکار اسلحہ اٹھائے ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے-
#PMLNExposed