اسلام آباد ائیرپورٹ پروطن واپس آنے والے عمرہ زائرین ذلیل و خوار

1112

اسلام آباد ائیرپورٹ پروطن واپس آنے والے عمرہ زائرین ذلیل و خوار ۔ مسافروں کا شدید احتجاج ۔ نہ سامان ملا نہ ہی پی آئی اے کی طرف سے کوئی معلومات دی جا رہی ہیں ۔ عمرہ کر کے واپس آنے والے زائرین کے ساتھ انتہائی گھٹیا سلوک ۔ پی آئی نے 4 گھنٹوں بعد بھی مسافروں کا سامان نہیں دیا۔ مسافروں کا شدید احتجاج


Situation of Islamabad airport People returning from Umrah.