اساتذہ اور طلباء کی حاضری یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔ اساتذہ اور طلبہ کی کم شرح حاضری پر کارروائی کا فیصلہ.

1491

اساتذہ اور طلباء کی حاضری یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔ اساتذہ اور طلبہ کی کم شرح حاضری پر کارروائی کا فیصلہ.

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کا ایک مثبت اقدام۔ اساتذہ اور طلباء کی حاضری یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔ اساتذہ اور طلبہ کی کم شرح حاضری پر کارروائی کا فیصلہ.

محکمۂ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کے اساتذہ کے لئے ماہانہ 90 فی صد اور طلبہ کے لئے 82 فی صد حاضری کا ٹارگٹ مقرر کیا ہے۔ ناکامی کی صورت میں ہر ماہ متعلقہ ضلعے کے ڈی ای او کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ جس میں تنخواہ سے ایک دن کی کٹوتی شامل ہے۔ اس کا اطلاق اپریل 2018 سے ہو گا۔