وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے مختلف شہروں سے آئے لوگوں کی ملاقات ۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے مختلف شہروں سے آئے لوگوں کی ملاقات ۔
وزیراعلیٰ نے 400سے زائد لوگوں کے مسائل سنے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں صوبے کے عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت حاضر ہوں، میرے دروازے کھلے ہیں اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہے ہیں، میرے وزیر بھی مکمل با اختیار ہیں، شہریوں کو سہولتیں دینا ہماری ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری بطریق احسن ادا کریں گے۔ ماضی میں صرف عمارتیں کھڑی کی گئی ،عوام کی سہولت کے لئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا، ہم نے آتے ہی یہ فرسودہ نظام بدلا ہے، عوام کے مسائل حل کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔