پی ٹی وی لا رہا ہے پاکستان کا سب سے بڑا فلم فیسٹول جس میں آپ اپنی 3 سے 10 منٹ کی ویڈیو بھیج سکتے ہیں….

1738

پی ٹی وی لا رہا ہے پاکستان کا سب سے بڑا فلم فیسٹول جس میں آپ اپنی 3 سے 10 منٹ کی ویڈیو بھیج سکتے ہیں….

پی ٹی وی لا رہا ہے پاکستان کا سب سے بڑا فلم فیسٹول جس میں آپ اپنی 3 سے 10 منٹ کی ویڈیو بھیج سکتے ہیں اور پوری دنیا کو بتا سکتے ہیں کہ پاکستان آپ کا ایمان ہے، لہذا آج ہی اپنی ویڈیو بھیجے اور پاکستان سے محبت کا ثبوت دے، آپ اپنی ویڈیو 28 فروری تک درج ذیل ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔
greenbelief@ptv.com.pk
#PTI #Pakistan

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.