پنجاب میں نجی اسکولوں کے معاملات دیکھنے کے لئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ…
پنجاب میں نجی اسکولوں کے معاملات دیکھنے کے لئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ، ٹاسک فورس نجی اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی، فیس اسٹرکچر، صفائی اور دیگر تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لے گی۔