پنجاب میں اب پانی ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا
[ پنجاب میں اب پانی ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا ]
حکومت پنجاب نے پانی کے ضیاع کو روکنے کے لئے نیا قانون بنانے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے تمام محکموں سے واٹر مینجمنٹ پالیسی کے لئے سفارشات طلب کرلی۔