وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا دیہی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن پر خصوصی پیغام۔
“دیہی معیشت کی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے، نئے پاکستان میں دیہی خواتین کو ان کے حقوق دیں گے، دیہی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے مزید اقدامات کریں گے”
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا دیہی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن پر خصوصی پیغام۔