وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میں پنجاب کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا اجلاس

661

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میں پنجاب کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میں پنجاب کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا اجلاس.
اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ کرتے ہوئے کہا گیا کہ تقریباً ایک لاکھ گیارہ ہزار ایکڑ سے زیادہ اراضی کو غیر قانونی قابضین سے واگزار کرا لیا گیا ہے،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز میں عملے کی کارکردگی کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں پیشہ ور افراد کی خدمات حاصل کی گئی ہیں (09.03.2019)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.