وزیر اعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ آمد ۔
وزیر اعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ آمد ۔
کوئٹہ آمد پر وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم دورہ کوئٹہ میں بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے اراکین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے.