میاں صاحب اور زرداری صاحب خدا کے لئے قوم کا پیسہ واپس کردیں ورنہ کچھ دن تک این آر او تو کیا بچنے کے آپشنز بھی ختم ہو جائیں گے…
میاں صاحب اور زرداری صاحب خدا کے لئے قوم کا پیسہ واپس کردیں ورنہ کچھ دن تک این آر او تو کیا بچنے کے آپشنز بھی ختم ہو جائیں گے- سینئر تجزیہ کار علی درانی کا میاں صاحب اور زرداری صاحب کے لئے مشورہ۔