عمران خان نے مندرجہ زیل منصوبوں کی نگرانی خود کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے اور اس سلسلے میں ہفتہ وار بریفنگ کا بھی حکم دے دیا.
عمران خان نے مندرجہ زیل منصوبوں کی نگرانی خود کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے اور اس سلسلے میں ہفتہ وار بریفنگ کا بھی حکم دے دیا. ڈیم فنڈ، سادگی مہم، کلین اینڈ گرین پاکستان، پچاس لاکھ گھر.
انشاء اللہ اب پاکستان کی قسمت بدلے گی.