شدت پسند عناصر کی پہچان میں حکومت کی مدد کیجئے….

628

شدت پسند عناصر کی پہچان میں حکومت کی مدد کیجئے….

[ شدت پسند عناصر کی پہچان میں حکومت کی مدد کیجئے ]

وزارت داخلہ نے تشدد اور توڑ پھوڑ میں ملوث عناصر کو پکڑنے کے لئے شکایات سیل قائم کر دیا، عوام سے واقعات کی تصاویر اور ویڈیوز حکومت کو بھجوانے کی اپیل کردی، شہریوں کے لئے فون نمبرز بھی جاری کر دئیے۔

عوام اس نمبر پر فوٹیج بھیج سکتے ہیں- وزیر مملکت برائے داخلہ

نمبر درج ذیل ہے 03315480011

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.