سرکاری سکول کے اُستاد کا منفرد انداز۔ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت، وہ بھی پیار سے۔ پشاور میں سرکاری ٹیچر بچوں کے ساتھ خوب خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتا ہے اور صبح بچوں کی سکول آمد پر استقبال کرتا ہے۔ کیسے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔ مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے صوبے کے دیگر اساتذہ کو بھی مذکورہ ٹیچر کی تقلید کرنے کا مشورہ۔ (27.10.18) #KPEducation

1501

سرکاری سکول کے اُستاد کا منفرد انداز۔ بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت، وہ بھی پیار سے۔

پشاور میں سرکاری ٹیچر بچوں کے ساتھ خوب خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتا ہے اور صبح بچوں کی سکول آمد پر استقبال کرتا ہے۔ کیسے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے صوبے کے دیگر اساتذہ کو بھی مذکورہ ٹیچر کی تقلید کرنے کا مشورہ۔
(27.10.18)

#KPEducation

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.