جو رہتا ہے ہمارے درمیان ، وہی تو ہے ہمارا کپتان.

1611

جو رہتا ہے ہمارے درمیان ، وہی تو ہے ہمارا کپتان.

جو رہتا ہے ہمارے درمیان ، وہی تو ہے ہمارا کپتان.
کراچی کے ہر کونے میں کیسا ہوا کپتان کا استقبال دیکھیے اس مختصر پیکیج میں۔ گلشن اقبال ہو یا نارتھ کراچی ، لانڈھی ، کورنگی، ملیر ، گلشن حدید ، محمدی کالونی ، لیاری ہو یا بنارس محمدی کالونی ، کل کپتان کراچی کے جس علاقے میں بھی گۓ ، عوام نے جلسے کا سماں باندھ دیا، کیونکہ وہی تو ہے ہمارا ‘اپنا’

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.