تھر کے غریب واسیوں کو بے حس سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے
تھر کے غریب واسیوں کو بے حس سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے!
لہذا وزیرِ اعظم عمران خان نے تھر میں قحط سالی کی مکمل تفصیلات طلب کرنے اور ابتدائی فوری امداد کے لیے گورنر سندھ کی سربراہی میں وفاقی ٹیم کو ہدایت جاری کردیں، آج وفاقی ٹیم تھر کا دورہ کریگی۔
#PPPDestroyedSindh