اگر پاکستان کی ناکامی کی وجہ جاننی ہو تو آپ مری کا گورنر ہاوس دیکھ لیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔

صرف مری کے گورنر ہاوس کی تعزین و آرائش پہ پچھلے سال ساٹھ کروڈ سے زائد رقم خرچ کی گئی۔ عمران خان۔