افواج پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں بڑی قربانیاں دیں،
افواج پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں بڑی قربانیاں دیں، ہماری فوج نے امن کے لئے اہم قردار ادا کیا۔ہم امریکہ کے کسی صورت پابند نہیں ہیں۔ ہم بس تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔
وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں دبنگ پریس کانفرنس۔