آشیانہ اقبال کی وہ ویران زمین جس کی وجہ سے شہبازشریف کی گرفتاری ہوئی
آشیانہ اقبال کی وہ ویران زمین جس کی وجہ سے شہبازشریف کی گرفتاری ہوئی ۔ 3100 کنال اس زمین پر 6500 فلیٹ بننے تھے لیکن ایک بھی فلیٹ نہیں بنا۔ لوگ قسطیں دیتے رہے لیکن انہیں آج تک گھر نہ مل سکا اور یہ زمین اب بھی پیراگون سٹی کے ہی زیراستعمال ہے