Facebook Twitter
Sign in
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Sunday, August 24, 2025
  • Sign in / Join
  • Advertisement
  • Blog
  • Contact us
  • Copyright Policy
  • Privacy Policy
Facebook Twitter
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.
Insaf Tv
Home Tags Pti tv

Tag: pti tv

[عوامی حکومت کا عوامی خدمت کے لیے ایک اور قابل تحسین اقدام]\nبیرون مُلک مقیم پاکستانیوں کی شکایت کے فوری ازالے کے لیے موبائل ایپ متعارف کروادی گئی \n#PTI
Politics

[عوامی حکومت کا عوامی خدمت کے لیے ایک اور قابل تحسین...

Insaf-Tv - April 29, 2019
‏\"شریف خاندان  کے سیاست میں آنے سے پہلے کا پاکستان دیکھ لیں اور بعد کا پاکستان دیکھ لیں\"- شریف خاندان  سے پہلے پاکستان کیسا تھا اور شریف برادران پاکستانی سیاست میں کون کونسی خرابیاں اور قباحتیں لیکر آئے؟ سنئے حسن نثار سے #PMLNExposed
Politics

‏”شریف خاندان کے سیاست میں آنے سے پہلے کا پاکستان...

Insaf-Tv - April 29, 2019
It easier than ever to file a complaint with Call Sarzameen! Ministry of Overseas Pakistanis and IIRD presents an innovative app that takes less than a couple of minutes to file a complaint with the department of your choosing. These complaints are transferred over to the award winning Citizens Portal app. You can also track the status of your complaint. Download on your mobile phones today.
Politics

It easier than ever to file a complaint with Call Sarzameen!...

Insaf-Tv - April 29, 2019
وزیراعظم عمران خان چین کے پانچ روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،\n#PrimeMinisterImranKhan
Politics

وزیراعظم عمران خان چین کے پانچ روزہ کامیاب دورے کے بعد...

Insaf-Tv - April 29, 2019
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر شمالی وزیرستان کا دورہ۔ شمالی وزیرستان کے عوام کی جانب سے مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی آمد پر زبردست استقبال۔ ضیاء اللہ بنگش نے شمالی وزیرستان میں دیگر سرکاری سکولوں کا افتتاح کیا اور سکولوں کا دورہ کیا۔ ضیاء اللہ بنگش نے تعلیمی افسران سے وزیرستان میں تعلیمی صورتحال اور مسائل پر بریفنگ لی۔\n\nضیاء اللہ خان بنگش کی جانب سے شمالی وزیرستان میں پہلی بار کھلی کچہری کا انعقاد، علاقہ عمائدین کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیے\n\nمشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے وکیل کلے شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول، دبک کوٹ شیرا تالا شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ  ہائی سکول، کوٹ محمد خان شیرا تالہ شمالی وزیرستان میں گورنمنٹ مڈل سکول کا افتتاح کیا۔\n\nوزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر قبائلی اضلاع پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nوزیرستان سمیت تمام قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام مزید بہتر کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nاساتذہ کی حاضری سے متعلق کافی شکایات موصول ہوئیں، قبائلی اضلاع میں انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی توسیع کی، مزید مانیٹرنگ سٹاف کی بھرتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا قبائلی اضلاع کے طلباء کے لیے اسکالرشپ کا اعلان جلد کرے گی، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع کی عوام داخلہ مہم 2019 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور تمام بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں، ضیاء اللہ بنگش\n\nقبائلی اضلاع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود سمیت تمام وزراء بھرپور توجہ دے رہے ہیں، قبائلی اضلاع کو صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح ترقی دیں گے، ضیاء اللہ بنگش کا کھلی کچہری سے خطاب\n(28.04.19)
Politics

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود...

Insaf-Tv - April 29, 2019
Special Assistant To Prime Minister On Accountability Barrister Shahzad Akbar Exclusive Interview On Dawn News Special With Iftikhar Shirazi (28.04.19)
Politics

Special Assistant To Prime Minister On Accountability Barrister Shahzad Akbar Exclusive...

Insaf-Tv - April 28, 2019
عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ خدمت اور تبدیلی کے جذبہ سے آئے ہیں, انشاءلله مثبت تبدیلی لانے اور عوامی خدمت میں کوئی کمی نہیں آنے دینگے۔  \n\n#عوام_کی_خیرخواہ ۔ #حکومت_پختونخوا \n#خپل_وزیراعلی #لویہ_پختونخوا\n#KPKUpdates\n\nعوامی نمائندوں کو اپنے علاقہ کے عوام کیلئے کھلی کچہری کا انقعاد تسلسل سے کرنا چاہئے۔ \n وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا مٹہ سوات میں اظہار خیال-
Politics

عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ خدمت اور تبدیلی کے...

Insaf-Tv - April 28, 2019
‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سوات کے دور دراز علاقوں کا دورہ ۔ \n\nمقامی افراد سے ملاقاتیں ، مسائل اور انکے حل پر بات چیت اور احکامات جاری کئے ۔\n‎#KPKUpdates
Politics

‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سوات کے دور دراز...

Insaf-Tv - April 28, 2019
1...131415...736Page 14 of 736

Search


insaf tv
Insaf Tv is Pakistan Tehreek-e-Insaf news website. We provide you with the latest breaking news and videos about PTI Government's progress, major political and social issues, corruption, social injustice and political activism.
Contact us: admin@insaftv.pk
Facebook Twitter
  • Advertisement
  • Contact us
© Copyright InsafTv 2013-2018