Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani has launched Plantation Campaign in Abbottabad as part of Prime Minister Imran Khan’s Plant For Pakistan / Green Pakistan Campaign. 10 Billion trees to be planted across Pakistan in 5 Years in Plant For Pakistan Campaign. [Dated: 30 September, 2018] اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایبٹ آباد میں پلانٹ فار پاکستان، گرین پاکستان مہم کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ملک بھر میں 5 سال میں 10 ارب درخت لگائے جائیں گے۔ افتتاحی تقریب ایبٹ آباد میں پائن ہلز سکول اینڈ کالج مری روڈ کالا پل کے مقام پر منعقد کی گئی جہاں مشتاق غنی نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ بعدازاں پھل دار اور پھول دار پودے بھی عوام میں تقسیم کیے۔اس موقع پر فاریسٹ ڈیپاڑمینٹ کے افسران، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن اور مقامی مشران اسپیکر مشتاق غنی کے ہمراہ موجود تھے. #GreenPakistan #Pakistan #KPKUpdates #MushtaqGhani

555

Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani has launched Plantation Campaign in Abbottabad as part of Prime Minister Imran Khan’s Plant For Pakistan / Green Pakistan Campaign. 10 Billion trees to be planted across Pakistan in 5 Years in Plant For Pakistan Campaign.
[Dated: 30 September, 2018]

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایبٹ آباد میں پلانٹ فار پاکستان، گرین پاکستان مہم کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ملک بھر میں 5 سال میں 10 ارب درخت لگائے جائیں گے۔

افتتاحی تقریب ایبٹ آباد میں پائن ہلز سکول اینڈ کالج مری روڈ کالا پل کے مقام پر منعقد کی گئی جہاں مشتاق غنی نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ بعدازاں پھل دار اور پھول دار پودے بھی عوام میں تقسیم کیے۔اس موقع پر فاریسٹ ڈیپاڑمینٹ کے افسران، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن اور مقامی مشران اسپیکر مشتاق غنی کے ہمراہ موجود تھے.

#GreenPakistan #Pakistan #KPKUpdates #MushtaqGhani

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.