Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani as a Chief Guest at Opening Ceremony Of 4th International Multidisciplinary Research Conference at Sarhad University Peshawar. (09.10.18) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا سرحد یونیورسٹی پشاور میں تین روزہ ریسرچ کانفرس کے افتتاحی تقریب سے خطاب۔ شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور، سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، یونیورسٹی آف ہری پور، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے مشترکہ تعاون سے تین روزہ چوتھی ملٹی انٹرنیشنل ڈسپلنری ریسرچ کانفرس کا آغاز ہوگیا جس کی افتتاحی تقریب سرحد یونیورسٹی آف سائنس ٹیکنالوجی میں منعقد کی گئی۔ کانفرس کا عنوان ” گلوبل پروسپیرٹی تھرو ریسرچ اینڈ ڈیولپمینٹ ہے۔ اس کانفرنس کا مقصد ریسرچ کا فروغ ہے۔ کانفرس کے مہمان خصوصی مشتاق احمد غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی تھے۔ اس موقع پر سرحد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اس کے علاوہ وائس چانسلر عبدالولی خان یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر خورشید خان نے بھی خطاب کیا۔ (09.10.18) #KPKUpdates #MushtaqGhani #KPHigherEducation

739

Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani as a Chief Guest at Opening Ceremony Of 4th International Multidisciplinary Research Conference at Sarhad University Peshawar. (09.10.18)

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا سرحد یونیورسٹی پشاور میں تین روزہ ریسرچ کانفرس کے افتتاحی تقریب سے خطاب۔

شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور، سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، یونیورسٹی آف ہری پور، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے مشترکہ تعاون سے تین روزہ چوتھی ملٹی انٹرنیشنل ڈسپلنری ریسرچ کانفرس کا آغاز ہوگیا جس کی افتتاحی تقریب سرحد یونیورسٹی آف سائنس ٹیکنالوجی میں منعقد کی گئی۔ کانفرس کا عنوان ” گلوبل پروسپیرٹی تھرو ریسرچ اینڈ ڈیولپمینٹ ہے۔ اس کانفرنس کا مقصد ریسرچ کا فروغ ہے۔ کانفرس کے مہمان خصوصی مشتاق احمد غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی تھے۔

اس موقع پر سرحد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اس کے علاوہ وائس چانسلر عبدالولی خان یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر خورشید خان نے بھی خطاب کیا۔
(09.10.18)

#KPKUpdates #MushtaqGhani #KPHigherEducation

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.