Prime Minister Imran Khan Chairs Meeting On Karachi Security Situation (16.09.18)
Prime Minister Imran Khan Chairs Meeting On Karachi Security Situation (16.09.18)
وزیراعظم عمران خان کی اسٹیٹ گیسٹ ہاوس آمد، وزیراعظم کی صدر مملکت عارف علوی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات، ملاقات میں آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز بھی موجود ۔ وزیراعظم عمران خان نے اسٹیٹ گیسٹ ہاوس میں پودا لگا کر کراچی میں شجرکارری مہم کا آغاز کر دیا ۔