Pashto 1 TV Report On Regularization of 611 Teachers in KP Elementary and Secondary Education Department on the instructions of Advisor To CM Zia Ullah Bangash. [17.10.18] مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش، سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نے محکمہ تعلیم کے 611 آئی ٹی ٹیچرز کی مستقلی کے احکامات جاری کر دیے. محکمہ تعلیم کی جانب سے 611 آئی ٹی ٹیچرز کی ریگولرائزیشن کا نوٹیفیکیشن جاری. مستقل ہونے والے آئی ٹی ٹیچرز میں 311 میل ٹیچرز اور 300 فی میل ٹیچرز شامل ہیں، ضیاء اللہ بنگش ریگولر ہونے والے آئی ٹی ٹیچرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ضیاء اللہ بنگش تمام اساتذہ بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں، ضیاء اللہ بنگش کوالٹی ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دی جائے۔ کوالٹی ایجوکیشن یقینی بنانا میری ترجیحات میں شامل ہے، ضیاء اللہ بنگش آئی ٹی ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ہے،محکمہ تعلیم میں آئی ٹی ایجوکیشن پر بھرپو رتوجہ دیں گے، ضیاء اللہ بنگش صوبے میں مزید آئی ٹی لیبز قائم کریں گے، ضیاء اللہ بنگش تمام اساتذہ کے مسائل حل کریں گے، اساتذہ ہمارا سرمایہ ہیں، ضیاء اللہ بنگش بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کریں گے اور انعامات دیں گے، ضیاء اللہ بنگش — مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش

587

Pashto 1 TV Report On Regularization of 611 Teachers in KP Elementary and Secondary Education Department on the instructions of Advisor To CM Zia Ullah Bangash. [17.10.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش، سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نے محکمہ تعلیم کے 611 آئی ٹی ٹیچرز کی مستقلی کے احکامات جاری کر دیے. محکمہ تعلیم کی جانب سے 611 آئی ٹی ٹیچرز کی ریگولرائزیشن کا نوٹیفیکیشن جاری.

مستقل ہونے والے آئی ٹی ٹیچرز میں 311 میل ٹیچرز اور 300 فی میل ٹیچرز شامل ہیں، ضیاء اللہ بنگش

ریگولر ہونے والے آئی ٹی ٹیچرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ضیاء اللہ بنگش

تمام اساتذہ بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں، ضیاء اللہ بنگش

کوالٹی ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دی جائے۔ کوالٹی ایجوکیشن یقینی بنانا میری ترجیحات میں شامل ہے، ضیاء اللہ بنگش

آئی ٹی ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت ہے،محکمہ تعلیم میں آئی ٹی ایجوکیشن پر بھرپو رتوجہ دیں گے، ضیاء اللہ بنگش

صوبے میں مزید آئی ٹی لیبز قائم کریں گے، ضیاء اللہ بنگش

تمام اساتذہ کے مسائل حل کریں گے، اساتذہ ہمارا سرمایہ ہیں، ضیاء اللہ بنگش

بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کریں گے اور انعامات دیں گے، ضیاء اللہ بنگش

— مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.