Facebook Twitter
Sign in
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Wednesday, November 12, 2025
  • Sign in / Join
  • Advertisement
  • Blog
  • Contact us
  • Copyright Policy
  • Privacy Policy
Facebook Twitter
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.

Insaf Tv

ملک اسد علی کھوکھر نے حلقہ پی پی 168 کی بازی پلٹ دی۔ یونین کونسل 229/230 کے پارٹی وکرز اجلاس میں  کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت،
#PTI
Politics

ملک اسد علی کھوکھر نے حلقہ پی پی 168 کی بازی...

Insaf-Tv - December 8, 2018
President of Pakistan Dr. Arif Alvi Media Talk Aiwan-e-Sadar Islamabad (08.12.18)
#PTI #Islamabad
Politics

President of Pakistan Dr. Arif Alvi Media Talk Aiwan-e-Sadar Islamabad (08.12.18) #PTI...

Insaf-Tv - December 8, 2018
بھارتی میڈیا بھی عمران خان کے گن گانے لگا۔ مودی کو کہہ دیا کہ عمران خان کو کم نہ سمجھنا۔ نواز شریف، زرداری نے سیریس نہیں لیا اور وہ آج وزیراعظم بن گیا اور زرداری، نواز کیسز بھگت رہے ہیں۔
#PrimeMinisterImranKhan
Politics

بھارتی میڈیا بھی عمران خان کے گن گانے لگا۔ مودی کو...

Insaf-Tv - December 8, 2018
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Media Talk Multan (08.12.18)
#PTI #ShahMahmoodQureshi #Multan
Politics

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Media Talk Multan (08.12.18) #PTI...

Insaf-Tv - December 8, 2018
وزیر اعظم عمران خان کراچی کی صورت حال کا جائزہ لینے کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے گے۔ وزیر اعلی سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں بھی کرے گے۔
Politics

وزیر اعظم عمران خان کراچی کی صورت حال کا جائزہ لینے...

Insaf-Tv - December 8, 2018
Mashriq TV Report On Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Khan Bangash Meeting With Director E&SE Dr. Hafiz Ibrahim and Director E&SE For Merged Areas Hashim Afridi at his Office to discuss KP Education matters. [08.12.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبرپختونخوا ڈاکٹر حافظ ابراہیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن فاٹا ہاشم آفریدی سے ملاقات۔ اس پر دیکھیے مشرق ٹی وی کی رپورٹ۔

ملاقات میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مختلف  اُمور و مسائل زیر بحث۔

این ٹی ایس 17000 ٹیچرز کو جلد ہی آرڈر جاری کر دیے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش

مزید 5000 پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کر دیا جائیگا، ضیاء اللہ بنگش

اسی طرح فاٹا کے 7 اضلاع میں 2500 نئی بھرتیاں جلد عمل میں لائی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش

بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات اُٹھائیں جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش

اساتذہ کی تعیناتی اور تبادلوں کیلیے ایک یونیفارم پالیسی مرتب کی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش

اسی طرح ASDEO SDEO DDEO کی تعیناتی کیلئے ایک جامع پالیسی بنائی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش

اساتذہ کیلئے سروس اسٹرکچر  وضع کیا جائیگا، ضیاءاللہ بنگش

محکمہ تعلیم کے سو روزہ پلان پر عملدرآمد کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

#KPEducation #ZiaUllahBangash #KPKUpdates
Politics

Mashriq TV Report On Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah...

Insaf-Tv - December 8, 2018
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور  میں بے گھر افراد کیلئے مکمل شدہ شیلٹر ہوم کی خصوصی ویڈیو جسکی کچھ دنوں میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان افتتاح کرینگے
#kpkupdates 

KP Government has established 3 Shelter Homes in Khyber Pakhtunkhwa on the directions of Prime Minister Imran Khan. The Shelter Home on Pajagi Road, #Peshawar will be inaugurated by Prime Minister himself later this month. 

پشاور بھر سے بے گھر افراد کو رات کے قیام کی سہولت دی جائے گی۔ جو لوگ کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں انہیں شیلٹر ہوم کی سہولت فراہم کرنا موجودہ حکومت کا اہم منصوبہ ہے وزیر اعظم پاکستان کے وژن اور سوچ کے مطابق بے گھر افراد کو شیلٹر کی فراہمی کیلئے بہتر انتظام ہونا چاہئے  صوبائی حکومت اس سلسلے میں پہلے سے موجود شیلٹر ہومز کو بھی بحال کر رہی ہے جبکہ پشاور میں تین نئے شیلٹر ہومز کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے ،یہ شیلٹر ہوم ان میں سے ایک ہے۔
Politics

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور میں بے گھر...

Insaf-Tv - December 8, 2018
Pakistan will no more fight anyone's war, nor will it be coerced by any foreign power. Pakistan wants peace and no compromise will be made on national integrity.
#PrimeMinisterImranKhan
Politics

Pakistan will no more fight anyone’s war, nor will it be...

Insaf-Tv - December 8, 2018
‏میں جب ایم این اے تھا تو خواہش کرتا تھا کہ میں بھی یہاں آؤ، میری اور وزیراعظم کی یہ خواہش تھی کہ ایوان صدر اور عوام کے درمیان فاصلوں کومٹایا جاسکے، یہ عمارتیں عوام کی ہی ہیں، سنیے صدر پاکستان عارف علوی کا ایوان صدر کھولنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو
‎#PTI
Politics

‏میں جب ایم این اے تھا تو خواہش کرتا تھا کہ...

Insaf-Tv - December 8, 2018
اسلام آباد: گورنر ہاؤس کے بعد ایوان صدر بھی عوام کے لیے کھولا جائے گا، عوام کل صبح نو بجے سے 4 بجے تک ایوان صدر جا سکیں گے، مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

#PTI
Politics

اسلام آباد: گورنر ہاؤس کے بعد ایوان صدر بھی عوام کے...

Insaf-Tv - December 8, 2018
ایک ایماندار بندہ آگیا ہے اور کرپٹ لُٹیروں سے وہ برداشت نہیں ہورہا،عمران خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں جو آج رگڑے اور کل سارے کچھ صحیح ہوجائے۔۔ سنئیے عمران خان کی حکومت پر لاہور سے ایک عورت کی رائے 
#PTI
Politics

ایک ایماندار بندہ آگیا ہے اور کرپٹ لُٹیروں سے وہ برداشت...

Insaf-Tv - December 8, 2018
‏پانامہ لیکس کو 2 سال 7 ماہ اور 26 دن ہوگئے لیکن تین سوالوں کے جواب نہیں دے سکے، پیسے کمائے کیسے، پیسے بھجوائے کیسے، فلیٹس خریدے کیسے۔ ارشاد بھٹی 
#PMLNExposed
Politics

‏پانامہ لیکس کو 2 سال 7 ماہ اور 26 دن ہوگئے...

Insaf-Tv - December 8, 2018
وزیراعظم کا کراچی میں انسدادتجاوزات آپریشن پر عوامی رد عمل کا نوٹس.
حکومت کا ہدف بڑے قبضہ گروپ اور لینڈ مافیا ہیں، غریب افراد کے سر سے چھت نہیں چھننی چاہئے، وزیر اعظم
Politics

وزیراعظم کا کراچی میں انسدادتجاوزات آپریشن پر عوامی رد عمل کا...

Insaf-Tv - December 8, 2018
فیاض الحسن چوهان نے سعد رفیق کو کرارہ جواب دے دیا
Politics

فیاض الحسن چوهان نے سعد رفیق کو کرارہ جواب دے دیا

Insaf-Tv - December 8, 2018
پشاور پجگی روڈ پے واقعہ بے گھر افراد کیلئے شیلٹر ہوم کی خصوصی ویڈیو جسکی کچھ دنوں میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان افتتاح کرینگے پشاور بھر سے بے گھر افراد کو رات کے قیام کی سہولت دی جائے گی۔ جو لوگ کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں انہیں شیلٹر ہوم کی سہولت فراہم کرنا موجودہ حکومت کا اہم منصوبہ ہے وزیر اعظم پاکستان کے وژن اور سوچ کے مطابق بے گھر افراد کو شیلٹر کی فراہمی کیلئے بہتر انتظام ہونا چاہئے انہوں نے واضح کیا کہ صوبائی حکومت اس سلسلے میں پہلے سے موجود شیلٹر ہومز کو بھی بحال کر رہی ہے جبکہ پشاور میں تین نئے شیلٹر ہومز کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے ،یہ شیلٹر ہوم ان میں سے ایک ہے۔
Politics

پشاور پجگی روڈ پے واقعہ بے گھر افراد کیلئے شیلٹر ہوم...

Insaf-Tv - December 8, 2018
حکومت کا ایکسپورٹرز کو ریفنڈز کی ادائیگی کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ.
مجموعی طور پر 110 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے جائیں گے، وزارت خزانہ
Politics

حکومت کا ایکسپورٹرز کو ریفنڈز کی ادائیگی کیلئے بانڈز جاری کرنے...

Insaf-Tv - December 8, 2018
1...727374...442Page 73 of 442

Search


insaf tv
Insaf Tv is Pakistan Tehreek-e-Insaf news website. We provide you with the latest breaking news and videos about PTI Government's progress, major political and social issues, corruption, social injustice and political activism.
Contact us: admin@insaftv.pk
Facebook Twitter
  • Advertisement
  • Contact us
© Copyright InsafTv 2013-2018