Facebook Twitter
Sign in
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Tuesday, November 11, 2025
  • Sign in / Join
  • Advertisement
  • Blog
  • Contact us
  • Copyright Policy
  • Privacy Policy
Facebook Twitter
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.

Insaf Tv

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے مہمند ضلع کا دورہ کیا...
Politics

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے مہمند ضلع...

Insaf-Tv - January 11, 2019
پنجاب حکومت کا پولیس کو بہتر سے بہترین بنانے کا عزم....
Politics

پنجاب حکومت کا پولیس کو بہتر سے بہترین بنانے کا عزم….

Insaf-Tv - January 11, 2019
پنجاب بھر کے اسکولوں کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان
Politics

پنجاب بھر کے اسکولوں کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا...

Insaf-Tv - January 11, 2019
منفی پروپیگنڈہ اور جھوٹ کا سہارا لیکر نون لیگ والے بےشرمی کے ساتھ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں...
Politics

منفی پروپیگنڈہ اور جھوٹ کا سہارا لیکر نون لیگ والے بےشرمی...

Insaf-Tv - January 11, 2019
Minister for Finance Asad Umar Addresses Ceremony in Islamabad (10.01.19)
Politics

Minister for Finance Asad Umar Addresses Ceremony in Islamabad (10.01.19)

Insaf-Tv - January 10, 2019
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر خُسرو بختیار کی آج کابینہ کے اجلاس کے نُکات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو
Politics

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر خُسرو...

Insaf-Tv - January 10, 2019
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس....
Politics

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس….

Insaf-Tv - January 10, 2019
وزیراعظم عمران خان کا غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اور احسن اقدام
Politics

وزیراعظم عمران خان کا غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے...

Insaf-Tv - January 10, 2019
بلاول بھٹو اور مُراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے اس لیے نہیں ہٹایا گیا کیونکہ ابھی تک حکومت کو سپریم کورٹ سے کوئی لکھا ہوا حکم نامہ جاری ہی نہیں ہوا،بلاول اور مُراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے معاملے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا موقف
Politics

بلاول بھٹو اور مُراد علی شاہ کا نام ای سی ایل...

Insaf-Tv - January 10, 2019
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا آج پرووینشل انسٹیٹیوٹ آف ٹیچرز ایجوکیشن (PITE) پشاور کا دورہ۔ پی ٹی وی نیوز کی ویڈیو رپورٹ۔
(10.01.19)

#KPKUpdates #ZiaUllahBangash #KPEducation
Politics

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا آج پرووینشل انسٹیٹیوٹ...

Insaf-Tv - January 10, 2019
[کئی دنوں سے میڈیا پر نئے قرضوں کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر کے متعلق وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا موقف]

اپوزیشن کو جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے اندر اور کوئی خامی نظر نہ آئی تو 2200 ارب روپے نئے قرضے لینے کا الزام لگا کر عوام کو حکومت کے خلاف گمراہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی،اس حوالے سے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اہم حقائق عوام کے سامنے رکھ دئیے
#PTI
Politics

[کئی دنوں سے میڈیا پر نئے قرضوں کے حوالے سے گردش...

Insaf-Tv - January 10, 2019
Fawad Chaudhry Information Minister and Khusro Bakhtiar Press Conference (10.01.19)
Politics

Fawad Chaudhry Information Minister and Khusro Bakhtiar Press Conference (10.01.19)

Insaf-Tv - January 10, 2019
لاہور: [وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ]
مزنگ ٹیچنگ ہسپتال جو کافی عرصے حکومتی توجہ کا منتظر تھا ،تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی مزنگ ٹیچنگ ہسپتال کی قسمت کھل گئی۔۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے مزنگ ٹیچنگ ہسپتال میں ہیپاٹائیٹس کلینک کا افتتاح،  کلینک میں فری سکریننگ اور ادویات فراہم کی جائیں گی۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ٹراما سینٹر کا بھی دورہ کیا اور بحالی کے لیے ممکنہ اقدامات کا جائزہ بھی لیا
#PTI #Punjab
Politics

لاہور: [وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ] مزنگ ٹیچنگ ہسپتال جو...

Insaf-Tv - January 10, 2019
[گیس بُحران پر انکوائری کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کرنے کے بعد وزیر اعظم کا فوری ایکشن]

گیس بحران اور اس پر غفلت ناقابل قبول۔۔۔ وزیراعظم نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ایم ڈی برطرف کردئیے
Politics

[گیس بُحران پر انکوائری کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کرنے...

Insaf-Tv - January 10, 2019
[ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے سپورٹس کا اجلاس ]

اجلاس میں وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، وزیرِ دفاع پرویز خٹک، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی و دیگر شریک ہوئے۔
#PTI
Politics

[ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے...

Insaf-Tv - January 10, 2019
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ کیا اور کمپلیکس کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر ،ضلع ناظم پشاور ارباب عاصم اور دیگربھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے ۔ 

وزیراعلیٰ محمود خان نے کمپلیکس کے میڈیکل وارڈ، ایمرجنسی وارڈ، ایم آر آئی اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا، لوگوں سے ملے اور اُن کے مسائل دریافت کئے۔ انہوں نے خصوصی طور پر پرچی سسٹم اور ادویات کی فراہمی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کیلئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں۔ڈاکٹرز اور دیگر عملے کی ہر وقت دستیابی یقینی بنائی جائے۔ 

وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ مختلف ہسپتالوں کے وقتاً فوقتاً دورے کر رہے ہیں تا کہ سہولیات کی فراہمی یقینی ہو سکے۔ یہ ایک کل وقتی سسٹم ہونا چاہیئے۔ کمزوریاں دور کی جائیں اور غریب عوام کو معیاری علاج معالجہ کی سہولیات دی جائیں۔ اس سلسلے میں غفلت ناقابل برداشت ہو گی اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ 

وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ حکومت وسائل خرچ کرتی ہے تو اس کا فائدہ بھی عام آدمی کو ملنا چاہیئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہسپتالوں میں خدمات کی فراہمی کا پورا سسٹم سٹریم لائن ہونا چاہیئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کو ہسپتال میں زیراستعمال جدید آلات، سہولیات اور معیار کے حوالے سے بریفینگ دی گئی اور ہسپتال کے انٹرنل انفارمیشن سسٹم سے بھی آگاہ کیا گیا جس کو وزیراعلیٰ نے سراہا تاہم انہوں نے کہا کہ یہ تمام سہولیات اُسی صورت میں فائدہ مند ثابت ہوں گی جب عملہ خود بھی ذمہ دار اور جوابدہ ہو گا۔ اسلئے عملے کی حاضری یقینی بنائی جائے اور غریب مریضوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہونا چاہیئے۔ 
#KPKUpdates
Politics

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ...

Insaf-Tv - January 9, 2019
1...565758...442Page 57 of 442

Search


insaf tv
Insaf Tv is Pakistan Tehreek-e-Insaf news website. We provide you with the latest breaking news and videos about PTI Government's progress, major political and social issues, corruption, social injustice and political activism.
Contact us: admin@insaftv.pk
Facebook Twitter
  • Advertisement
  • Contact us
© Copyright InsafTv 2013-2018