Facebook Twitter
Sign in
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Friday, November 7, 2025
  • Sign in / Join
  • Advertisement
  • Blog
  • Contact us
  • Copyright Policy
  • Privacy Policy
Facebook Twitter
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.

Insaf Tv

وزیراعظم کا کم لاگت مکانوں کیلئے مالیاتی پالیسی کے اجراء کی تقریب سے خطاب
Politics

وزیراعظم کا کم لاگت مکانوں کیلئے مالیاتی پالیسی کے اجراء کی...

Insaf-Tv - March 11, 2019
Minister For Finance Asad Umar Speech at Launch of Pakistan Corporate Governance Assessment Ceremony in Islamabad (11.03.19)
Politics

Minister For Finance Asad Umar Speech at Launch of Pakistan Corporate...

Insaf-Tv - March 11, 2019
کل کے دُشمن آج کے دوست ایسا آخر کیوں ہوا؟
Politics

کل کے دُشمن آج کے دوست ایسا آخر کیوں ہوا؟

Insaf-Tv - March 11, 2019
Provincial Minister of Punjab for Primary and Secondary Healthcare Dr. Yasmin Rashid & Spokesperson of Chief Minister of Punjab Dr. Shahbaz Gill Press Conference, Lahore (11.03.19)
Politics

Provincial Minister of Punjab for Primary and Secondary Healthcare Dr. Yasmin...

Insaf-Tv - March 11, 2019
Minister For Finance Asad Umar Speech at Housing Finance Policy Ceremony in Islamabad (11.03.19)\n#PTI #Islamabad #AsadUmar\n\n\"وزیرخزانہ اسدؔ عمر کا ہاؤسنگ فنانس پالیسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب \"\nخطاب\"\nخطاب کرتے ہوئے اسدؔ عمر کا کہنا تھا کہ کمزور طبقات کو سہولیات فراہم کرنا ہمارے منشورکا حصہ ہے عوام کوروزگارکے مواقع فراہم کرناریاست کی ذمہ داری ہے مکانات کی تعمیر سےروزگارکے بے پناہ مواقع میسرآئیں گے .\nپنجاب میں کم لاگت مکانوں کی تعمیر کیلئے12شہروں کا انتخاب ہوچکا ہے کم لاگت مکانات کی تعمیر میں سٹیٹ بنک کاکردار اہم ہے-
Politics

Minister For Finance Asad Umar Speech at Housing Finance Policy Ceremony...

Insaf-Tv - March 11, 2019
وزیراعظم عمران خان کا ہاؤسنگ فنانس پالیسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب (11.03.2019)\n\nوزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس حکومت کی ذہنیت پچھلی حکومتوں سے مختلف ہے، کوشش ہے ملک کی پالیسیز نچلے طبقے کو اٹھانےکیلئے بنیں۔چین نے 30 برس میں 70 کروڑ لوگوں غربت سے نکالا۔ہر انسان چاہتا ہے اس کا اپنا گھر ہو۔ کم لاگت گھروں کی تعمیر غربت کم کرنے کی کوشش کا حصہ ہوگا۔\n#PrimeMinisterImranKhan
Politics

وزیراعظم عمران خان کا ہاؤسنگ فنانس پالیسی کے حوالے سے منعقدہ...

Insaf-Tv - March 11, 2019
PTI Senior Leader Jahangir Khan Tareen Media Talk at Inauguration Ceremony of #Plant4Punjab in Lahore (11.03.19)\n#PTI #Lahore
Politics

PTI Senior Leader Jahangir Khan Tareen Media Talk at Inauguration Ceremony...

Insaf-Tv - March 11, 2019
Provincial Minister of Punjab for Forestry, Wildlife and Fisheries Muhammad Sibtain Khan Media Talk at Inauguration Ceremony of #Plant4Punjab in Lahore (11.03.19)\n#PTI #Lahore
Politics

Provincial Minister of Punjab for Forestry, Wildlife and Fisheries Muhammad Sibtain...

Insaf-Tv - March 11, 2019
وزیر اعظم عمران خان کی  چیف آف آرمی اسٹاف قمر  جاوید باجوہ سے مُلاقات،مُلکی سلامتی اقر امن و امان کے حوالے سے اہم امود پر تبادلہ خیال کیا گیا-\n#Pakistan
Politics

وزیر اعظم عمران خان کی چیف آف آرمی اسٹاف قمر...

Insaf-Tv - March 11, 2019
[ پنجاب حکومت کی جانب سے ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے اہم اقدام ]\n\nٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کی جانب سے تاریخی اہمیت کے حامل شہر ننکانہ صاحب میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ریزورٹ کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا، ننکانہ صاحب دنیا بھر کے سکھوں کے لئے مذہبی اعتبار سے ایک اہم شہر ہے، اس کے علاوہ شہر کی تاریخی اہمیت کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے، ریزورٹ کی تعمیر سے ضلعے میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔\n\n#NayaPakistan #Punjab #PTI
Politics

[ پنجاب حکومت کی جانب سے ملک میں سیاحت کے فروغ...

Insaf-Tv - March 11, 2019
میران شاہ وزیرستان جلسہ میں ترجمان خیبرپختونخوا حکومت اجمل وزیر خان کا پُرجوش خطاب \n#PTI
Politics

میران شاہ وزیرستان جلسہ میں ترجمان خیبرپختونخوا حکومت اجمل وزیر خان...

Insaf-Tv - March 11, 2019
ایسے وقت میں جب مودی اپنا الیکشن چمکانے کیلئے جنگ کا طبل بجا رہا ہے، اس وقت بلاول زرداری کا اس شخص سے ملاقات کرنا جسکو خود مودی کا یار اور چور چوکیدرا کہا، کہیں ان آقاؤں کے حکم پر تو نہیں جنکو خوش کرنے کے لئے انگریزی میں تقریر کی اور بھارت والا بیانیہ اختیار کیا؟ جس شخص کو ضیا الحق کا بیٹا کہا، اسی مودی کے یار سے یاریاں؟ کس کے کہنے پر؟\n\n#PPPExposed
Politics

ایسے وقت میں جب مودی اپنا الیکشن چمکانے کیلئے جنگ کا...

Insaf-Tv - March 11, 2019
اپوزیشن کو اپنا ڈر ہے کہ پکڑے جائیں گئے ، مسلم لیگ نون کے پاس عوامی ایشوزنہیں...
Politics

اپوزیشن کو اپنا ڈر ہے کہ پکڑے جائیں گئے ، مسلم...

Insaf-Tv - March 11, 2019
گزشتہ چھ ماہ کے دوران پاکستان کےدنیا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے ہیں. پاک امریکا تعلقات نئی کروٹ لینے والے ہیں
Politics

گزشتہ چھ ماہ کے دوران پاکستان کےدنیا کے ساتھ تعلقات بہتر...

Insaf-Tv - March 11, 2019
Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Exclusive Talk on Dunya News Segment of Ikhtalafi Note (09.03.19)
Politics

Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Exclusive Talk on Dunya...

Insaf-Tv - March 10, 2019
قومی اسمبلی کے اسپیکراسدرقیصر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ میں متفقہ قرارداد پاس کی گئی ہے اور اس پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق رائے کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔اسی طرح میں نے 65 سے زائد ممالک کے سفیروں کوبلا کر ایک یاداشت انہیں دی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم بند کرانے کے لئے  اپنا کردار ادا کریں۔بھارت میں مودی سرکار پر جنگی جنوں سوار ہے انٹرنیشنل کمیونٹی بھارت کو اس کے ناپاک عزائم سے باز رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔آئندہ بھی ضرورت پڑی توپاکستان کی پارلیمنٹ دوبارہ اس سلسلے اپنا کردار ادا کرے گی اور ہم اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے پوری کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں کھڑی شریف میں آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آبائی رہائشگاہ چیچیاں میں ان سے تفصیلی ملاقات کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر خان نے اس موقع پر مزید کہا کہ کشمیر پر ساری قوم اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو متفق ہیں۔ہم کوشش کریں گے کہ اگر ضرورت پڑی تو مسئلہ کشمیر پر ایک اور قرارداد بھی پارلیمنٹ سے پاس کرائیں گے۔اس موقع پر اسدر قیصر خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے بالخصوص برطانیہ میں  انکی کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی کے اس اقدام کو سراہا کہ وہ ایک ایسے موقع پر میر پور کا دورہء کر رہے ہیں جب کہ یہاں جنگی صورتحال ہے انکے اس دورے سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہونگے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سیئز فائر لائن کے متاثرین کو بڑا پیکج دینے پر بھی اتفاق کیا۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میں کچھ روز قبل وزیر امور کشمیر علی امین گنڈہ پور کے ساتھ مظفر آباد میں سئیز فائر لائن کا دورہء کیا تھا آج میں برنالہ میں جا رہا ہوں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد ہی سئیز فائر لائن کے متاثرین کے لیے جلد بڑے اقتصادی پیکج کا اعلان کریں گے اور میں خود بھی اس سلسلے اپنی کوششیں کرونگا۔***\n#BarristerSultan #PTIAJK
Politics

قومی اسمبلی کے اسپیکراسدرقیصر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر...

Insaf-Tv - March 10, 2019
1...262728...442Page 27 of 442

Search


insaf tv
Insaf Tv is Pakistan Tehreek-e-Insaf news website. We provide you with the latest breaking news and videos about PTI Government's progress, major political and social issues, corruption, social injustice and political activism.
Contact us: admin@insaftv.pk
Facebook Twitter
  • Advertisement
  • Contact us
© Copyright InsafTv 2013-2018