Facebook Twitter
Sign in
Sign in
Welcome!Log into your account
Forgot your password?
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
Search
Wednesday, November 5, 2025
  • Sign in / Join
  • Advertisement
  • Blog
  • Contact us
  • Copyright Policy
  • Privacy Policy
Facebook Twitter
Sign in
Welcome! Log into your account
Forgot your password? Get help
Privacy Policy
Password recovery
Recover your password
A password will be e-mailed to you.

Insaf Tv

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا قبائلی اضلاع کے عوام کے نام خصوصی پیغام۔\n\n\"قبائلی اضلاع کے مشران اور میرے بھائیوں السلام علیکم!  ہماری خواہش ہے کہ اس میں علاقے کہ تمام مشران، منتخب نمائندگان، نوجوانان، تاجربرادری اور علاقہ عمائدین مشاورت میں شرکت کریں۔ آج ہماری ٹیم قبائلی اضلاع کے 25 مختلف تحصیلوں میں پہنچ رہی ہے تا کہ دس سالہ ترقیاتی پروگرام آپ کی ضرورت اور خواہشات کے مطابق تیار ہوسکے۔ آپ علاقے کے مسائل اور ضروریات سے بخوبی اگاہ ہیں اور علاقے کے مسائل کے بارے میں ہم سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کا منشور اور وزیراعظم جناب عمران خان صاحب کا وژن ہے۔ ہم اسی کے مطابق آپکو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ آج سے ہماری ٹیم نے تحصیل خارضلع باجوڑ میں کام شروع کردیا ہے اوراس کے بعد تحصیل ناوگئی، اس کے بعد قبائلی اضلاع کی تمام تحصیلوں میں پہنچیں گے۔ آپ سب اس مشاورت میں شرکت کریں تا کہ علاقے کی خوشحالی کو ممکن بنایا جاسکے بہت بہت شکریہ والسلام!\". -- محمود خان\n(18.03.19)
Politics

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا قبائلی اضلاع کے عوام کے نام...

Insaf-Tv - March 19, 2019
جعلی کاونٹس کیس کیا ہے؟
Politics

جعلی کاونٹس کیس کیا ہے؟

Insaf-Tv - March 19, 2019
Government convenes meeting of parliamentary parties conference on March 28 for consultation of National Action Plan (18.03.19)\n#PTI #ShahMahmoodQureshi #NAP \n\nThe government has convened a meeting of parliamentary parties on 28th of this month to hold consultation on implementation of National Action Plan against terrorism.\n\nIn this connection, Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi has, on the advice of Prime Minister Imran Khan, dispatched a letter to the heads of parliamentary parties.\n\nHe said the consultation is part of the government\'s commitment to swift implementation of Pakistan\'s national strategy.\n\nForeign Minister said the strategy also envisages honouring of our responsibilities with regard to the UN restrictions and our obligations to international requirements about terror financing.\n\nIn his letter, Shah Mahmood Qureshi said the meeting will highlight the objectives of National Action Plan, which also includes not allowing the use of our soil for terrorist activities against any other country.\n\nThe letter said National Action Plan, which envisages different steps for elimination of terrorism, is reflective of national consensus on the issue of terrorism. It says implementation of the plan is in the long-term interest of the nation.\n\nحکومت نے دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل پرعملدرآمد کےلئے مشاورت کے سلسلے میں پارلیمانی جماعتوں کی کانفرنس اس ماہ کی 28 تاریخ کو طلب کرلی ہے۔\n\n اس سلسلے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آج تمام پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کو خطوط ارسال کردئیے ہیں۔\n\n خط میں کہاگیا ہے کہ اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد کو اجاگر کرنا ہے جس میں پاکستان کی سرزمین کو کسی بھی ملک کےخلاف دہشت گردی کےلئے استعمال کرنے کی اجازت نہ دینا شامل ہے۔\n\nخط میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے معاملے پر قومی اتفاق رائے کا عکاس ہے خط میں کہاگیا ہے کہ ایکشن پلان پرعملدرآمد ملک کے وسیع مفاد میں ہے۔
Politics

Government convenes meeting of parliamentary parties conference on March 28 for...

Insaf-Tv - March 19, 2019
A delegation of World Bank headed by Mr Hartwig Schafer, Vice President South Asia called on Prime Minister Imran Khan at Prime Minister’s Office. \n\nThe delegation comprised of Ms. Annete Dixon, Vice President Human Development, Mr Illangovan Patchamuthu, Country Director, Ms. Melinda Good, Operations Manager and Mr. Nadeem Siddiqui, Sr. Country Manager IFC.\n\nSAPM Mr. Naeem-ul-Haq, Secretary Finance Mr. Arif Ahmed Khan, Secretary EAD Mr. Noor Ahmed and other senior officials were also present during the meeting. \n\nThe delegation appreciated Prime Minister’s vision regarding the progress of the country especially his focus on economic stability of the country, human development and addressing the issue of stunted growth due to malnutrition.\n\nThe delegation briefed the Prime Minister about various ongoing projects of the World Bank in various sectors including water supply, sewerage and waste management, transportation and connectivity, capacity building and ease of doing business in the country. \n\nThe Prime Minister appreciated World Bank’s continued engagement with Pakistan and its support towards capacity building, infrastructure development and economic growth. \n\nMr. Nadeem Siddiqui, Sr. Country Manager IFC, also expressed IFC’s interest in contributing towards Prime Minister’s 05 million Housing Program. \n\nThe delegation also offered WB’s assistance in attracting foreign investments, analytics, sharing of expertise and technical knowledge in various sectors to help the Government translate its vision into reality. \n\nThe Prime Minister welcomed the offer and said that Pakistan looks forward to greater partnership with World Bank in critical areas such as building knowledge economy and developing tourism sector especially eco-tourism, mountain and religious tourism which, he said, have a huge potential towards uplift of the poor and poverty alleviation. \n\nThe Prime Minister also highlighted various steps being taken by the present government towards economic stability, poverty alleviation and improving ease of doing business in the country.
Politics

A delegation of World Bank headed by Mr Hartwig Schafer, Vice...

Insaf-Tv - March 19, 2019
Special Assistant to Prime Minister on Iftikhar Durrani briefing media persons about the progress being made by Prime Minister’s Delivery Unit in addressing issues of the people.\n\n#PakistanCitizensPortal #PrimeMinisterImranKhan
Politics

Special Assistant to Prime Minister on Iftikhar Durrani briefing media persons...

Insaf-Tv - March 19, 2019
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں نو پاکستانیوں کی شہادت پر پورے پاکستان کی سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ واقعے میں شہید ہونے والے چھ پاکستانیوں کی تدفین پاکستان میں جبکہ تین کی نیوزی لینڈ میں ہوگی۔ کرائسٹ چرچ واقعے کے حوالے سے پاکستان کی درخواست پر او آئی سی وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو استنبول میں طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔(18.03.19)\n\n#ChristChurch #NewZealandAttack #OIC #Pakistan
Politics

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں نو پاکستانیوں کی شہادت...

Insaf-Tv - March 19, 2019
[وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام \"11th hours\" میں خصوصی گفتگو ]\n\nفواد چوہدری کا کہنا تھاکہ پیسے دیتے ہوئے نواز شریف کا دھڑکتا ہے،نواز شریف کی جائیداد ضبط ہو گی ہے،پیسے جعلی اکاؤنٹ سے گئے جعلی اکاؤنٹس کے کاغذات عدالت میں بول رہے ہیں…\n(18.03.2019)\n#FawadChoudary #AryNews
Politics

[وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام...

Insaf-Tv - March 19, 2019
لاہور؛ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں صوبائی وزیر قانون و بلدیات، پارلیمانی امور پنجاب محمد بشارت راجہ نے کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلہ میں ہفتہ صفائی و شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ 18 مارچ سے 23 مارچ تک پورے صوبہ میں ہفتہ صفائی و شجرکاری منایا جائیگا۔خطاب کے دوران انہوں نے کہا سر سبز پاکستان اور صاف پاکستان صفائی مہم کے سلسلہ میں وہ پورے صوبہ بھر کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران درخت لگائیں گے اور صفائی کا جائزہ لیں گے۔ مہم کا مقصد صوبے کو سرسبز اور شاداب بنانا ہے اور جہاں تک ممکن ہو صفائی کا نظام بہترین کرنا ہے۔ صفائی اور شجر کاری مہم میں ہم نے لوگوں کو آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ انکی حوصلہ افزائی بھی کرنی ہے۔\n#PTI
Politics

لاہور؛ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں صوبائی وزیر قانون و بلدیات، پارلیمانی...

Insaf-Tv - March 19, 2019
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گرین لائن سمیت کراچی میں وفاقی حکومت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ ماحولیاتی آلودگی کو پیش نظر رکھتے ہوئے کراچی جیسے بڑے شہر کے ہر ترقیاتی منصوبے میں ماحولیات کے عنصر کو مدنظر رکھا جائے۔(18.03.19)\n\n#PrimeMinisterImranKhan #Karachi #PTI
Politics

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گرین لائن سمیت کراچی میں...

Insaf-Tv - March 19, 2019
کپتان سے جب بوڑھی اماں جی نے شکوہ کیا کے کپتان میرا خیال نہیں رکھتا تو جب کپتان سے بات ہوئی تو کیسے  اماں جی اپنے بیٹے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو دعائیں دے رہی ہے ۔ آپ بھی اماں جی کی باتیں سن کر اپنے عوامی لیڈر پر فخر محسوس کریں گے ۔
Politics

کپتان سے جب بوڑھی اماں جی نے شکوہ کیا کے کپتان...

Insaf-Tv - March 19, 2019
نون لیگ کے دورِ حکومت کے آخری 10 سال دیکھ لیں ان لوگوں نے پاکستان پر 6 ٹریلین سے 36 ٹریلین قرضہ چڑھا دیا ہے لیکن عام آدمی کو سوائے وعدوں کے اور کیا دیا؟ 2000 ارب سالانہ قرضوں پر سود ادا کرنا پڑ رہا ہے، ان لوگوں نے ملک کو برباد کر دیا۔\nوفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی کیپٹل ٹالک میں گفتگو۔\n#PTI
Politics

نون لیگ کے دورِ حکومت کے آخری 10 سال دیکھ لیں...

Insaf-Tv - March 19, 2019
[وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا, اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا]\nنیب کورٹ راولپنڈی کی بطور نیب کورٹ نمبر 3 اسلام آباد منتقلی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ،اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کیلئے بنائے گئے کمیشن میں تبدیلی کا معاملہ بھی ایجنڈے کا حصہ ،وفاقی کابینہ قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ازسر نو تشکیل کی بھی منظوری دے گی..\n(19.03.2019)\n#PrimeMinisterImranKhan
Politics

[وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو...

Insaf-Tv - March 18, 2019
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Talk on Dunya TV Dunya Kamran Khan Kay Sath with Masood Raza (18.03.19)\n#PTI #ShahMahmoodQureshi #NAP #China #CPEC\n\nوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر قومی اتفاق رائے ہو چکا ہے جو آرمی پبلک سکول سانحے کے بعد دسمبر 2014ء میں ہوا تھا جس پر وزیراعظم عمران خان سمیت آ صف علی زرداری، محمد نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور دیگر تمام اہم سیاسی رہنمائوں کے دستخط موجود ہیں، اس اتفاق رائے کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ آگے بڑھا جائے جس کے دو جزو تھے نمبر ایک عسکری جزو اور نمبر دو سیاسی جزو۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام’ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عسکری جزو کے تحت سب نے دیکھا کہ ہماری مسلح افواج نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے اپنے علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کیا جس کی وجہ سے آج قبائلی علاقوں میں ہمارے لوگوں کی واپسی بھی ہو رہی ہے، لوگ آباد ہو رہے ہیں، آمدورفت بھی عام ہے اور ان علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا بھی آغاز ہو چکا ہے اور ابھی وزیراعظم عمران خان نے باجوڑ میں ایک بہت بڑا اور کامیاب جلسہ بھی کیا ہے، دوسرا جزو جو کہ سیاسی جزو تھا گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں اس جزو میں وہ پیشرفت نہیں ہو سکی جس طرح ہونی چاہیئے تھی جو اس وقت کی حکومت کی ذمہ داری تھی، ہماری حکومت کو تو آئے ہوئے ہی ابھی سات ماہ ہوئے ہیں اور ہم ملک و قوم کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہو رہے ہیں اور ساتھ میں اس بات کو بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ قومی اتفاق رائے کے دوران طے پانے والے سیاسی جزو پر بھی توجہ دی جانی چاہیئے چنانچہ وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد ان کی اجازت سے میں نے تمام پارلیمانی رہنمائوں کی خدمت میں خطوط ارسال کر دئیے ہیں اور ان سے درخواست کی ہے کہ آج پاکستان کو ضرورت ہے کیونکہ قومی سلامتی کے مسائل درپیش ہیں جن پر کوئی جماعتی تفریق یا زیر زیر نہ ہوتی ہے اور نہ ہی ہونی چاہیئے، اس وقت پاکستان ہائی الرٹ کی حالت میں ہے اور سب نے دیکھا کہ ہمارا دشمن ہم پر ایک وار کر چکا ہے اور دوسرے کے تعاقب میں بیٹھا ہے اور کبھی بھی کچھ ہو سکتا ہے، ان حالات میں دنیا کے بھی ہم سے کچھ تقاضے ہیں، ڈوزئیر بھی آ چکا ہے اور کچھ دیگر چیزیں بھی ہیں جس پر ہم نے پہلے بھی مشترکہ اجلاس کے دوران تمام پارلیمانی رہنمائوں کو بریف کیا اور سب نے قومی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے ایک مشترکہ قرارداد بھی پاس کی، اس لیے اب بھی اسی جذبے کو سامنے رکھتے ہوئے بنا کسی نوک جھونک کے ہمیں نیشنل ایکشن پلان پر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ہمیں دیکھنا ہو گا کہ پاکستان کی ضروریات کیا ہیں اور ہمیں ان سے کیسے عہدہ برآ ہونا ہے جس کے لیے سیاسی لوگوں سے مشاورت اور ان سے ان پٹ لینے کی بہت اشد ضرورت ہے جو ایک نشست سے ہی ممکن ہو سکتا ہے جس کے لیے میں نے ذاتی طور پر قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے درخواست کی اور انہیں خط بھی ارسال کر دیا ہے اور اسی طرح آصف علی زرداری سے بھی میری بات بھی ہوئی اور انہیں بھی میں نے خط ارسال کر دیا ہے جس پر دونوں رہنمائوں کا فوری جواب بہت مثبت تھا اور دونوں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ملکی مفادات سیاست سے بالاتر ہیں جس پر میں ان کا دل سے شکر گزار ہوں اور توقع کرتا ہوں کہ رواں ماہ 28 مارچ کے اجلاس میں وہ ضرور تشریف لائیں گے اور ہم ان کے خیالات سے مستفید ہوںگے تاکہ قومی اتفاق رائے پیدا کر کے ہم آگے بڑھ سکیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آج پاکستان پر اٹھنے والی انگلیوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے اپنے ملک کا دفاع کیسے کرنا ہے اور اپنی ترجیحات کا تعین کیسے کرنا ہے، اگر ہم نے اس ملک کو معمول پر لانا ہے، اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا ہے، ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے تو درپیش مسائل پر توجہ دینا ناگزیر ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں چین کے دو روزہ دورے پر بیجنگ میں ہوں جس دوران میری چینی نائب صدر اور چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ہو گی، ہم چین کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری رکھنا چاہتے ہیں اور خطے کے امن و استحکام کے لیے ہم نے مل کر چلنا ہے۔
Politics

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Talk on Dunya...

Insaf-Tv - March 18, 2019
وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، ہنر مند نو جوانوں کو 30 لاکھ روپے کے قرضے فراہم کیے جایئں گے۔
Politics

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، ہنر...

Insaf-Tv - March 18, 2019
وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار کی مُلاقات ،اراکین اسمبلی کی تنخواہوں کے معاملے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا \n#PrimeMinisterImranKhan #ChiefMinisterUsmanBuzdar
Politics

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عُثمان بُزدار کی...

Insaf-Tv - March 18, 2019
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi visits China Institute of International Studies Beijing China (18.03.19)\n#PTI #ShahMahmoodQureshi #Pakistan 🇵🇰 ️ #China 🇨🇳 #CPEC\n\nForeign Minister Shah Mahmood Qureshi says the advent of second phase of China-Pakistan Economic Corridor will initiate a new era of socio-economic development in Pakistan. \n\nSpeaking at China Institute for International Strategic Studies in Beijing on Monday, he said Pakistan and China are not only strong friends, but their relations are based on strategic partnership.\n\nResponding to Indian aggression in the aftermath of Pulwama incident, Shah Mahmood Qureshi said Pakistan demonstrated patience and restraint. \n\nHe said Pakistan wants peace in the region and desires good relations with all its neighbours in South Asia, including India.\n\nHe said we want resolution of all outstanding issues with India through dialogue.\n\nThe Minister, later on, took a round of CIISS and recorded his impressions in the visitors\' book.\n\nوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چائینہ انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک اسٹڈیز(CIISS) میں چینی اسکالرز سے خطاب\n\nپاکستان اور چین نہ صرف گہرے دوست ہیں بلکہ دونوں ممالک کے تعلقات اسٹریٹیجک شراکت داری کی بنیاد پر استوار ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی\n\nپاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ کے آغاز سے پاکستان میں  سماجی اور اقتصادی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا مخدوم شاہ محمود قریشی\nپلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی جارحیت کا جواب پاکستان نے حوصلے اور بردباری سے دیا مخدوم شاہ محمود قریشی\n\nپاکستان خطے میں قیام امن کا داعی ہے اور جنوبی ایشیاء میں اپنے تمام ہمسایوں کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے مخدوم شاہ محمود قریشی\n\nپاکستان بھارت کے ساتھ بھی تمام تصفیہ طلب امور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے مخدوم شاہ محمود قریشی\n\nوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے خطاب کے بعد انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک اسٹڈیز کا دورہ بھی کیا اور وزیٹرز بک میں اپنے تاثرات قلمبند کئ
Politics

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi visits China Institute of...

Insaf-Tv - March 18, 2019
1...212223...442Page 22 of 442

Search


insaf tv
Insaf Tv is Pakistan Tehreek-e-Insaf news website. We provide you with the latest breaking news and videos about PTI Government's progress, major political and social issues, corruption, social injustice and political activism.
Contact us: admin@insaftv.pk
Facebook Twitter
  • Advertisement
  • Contact us
© Copyright InsafTv 2013-2018